the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے آج کہا کہ ان کی پارٹی آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے 'مشترکہ اپوزیشن امیدوار' کی حمایت کرے گی۔مسٹر یچوری نے پریس کانفرنس میں کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ ملک کا صدر آئین کی



سیکولر شبیہ کا محافظ ہو جو جمہوریت کی حفاظت کر سکے لیکن حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئین کو فرقہ وارانہ نظریئے سے دیکھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ روایت کے مطابق حکمراں پارٹی کو صدر کے امیدوار کے لئے پہل کرنی چاہیے لیکن پارٹی اب بھی خاموش ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.